سقوط ڈھاکہ

سقوطِ ڈھاکہ: پانچ بڑے مغالطے  

نصف صدی گزرنے کے باوجود بنگلہ دیش کی تحریک آزادی کے حوالے سے جو پراپیگنڈا کیا جاتا رہا ہے وہ اتنا پر اثر ہے کہ آج اصل حقائق کہیں گم ہو کر رہ گئے ہیں۔ ذیل میں پانچ بڑے مغالطوں کا جائزہ لیا جا رہا ہے جنہیں پاکستانی بھی درست سمجھتے ہیں۔