یو این میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار سلامتی کونسل کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی وجہ سے ’بین الاقوامی امن اور سلامتی کو لاحق خطرات‘ پر بریفنگ دے رہے تھے۔
سلامتی کونسل
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں وینزویلا میں امریکی کارروائی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔