ایف آئی اے کے مطابق انہیں امریکی حکومت کی شکایت پر انسانی سمگلنگ کے الزام کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
سماجی کارکن
ایدھی فاؤنڈیشن میں بلقیس ایدھی کے ساتھ 14 سال سے کام کرنے والی اسما بتاتی ہیں کہ انہیں پہننے اوڑھنے کا بہت شوق تھا اور وہ ایدھی سینٹر میں لڑکیوں کی شادی اور بچوں کی سالگرہ کے لیے بہت اہتمام کرتی تھی۔