کلکٹریٹ آف کسٹمز کوئٹہ نے بلوچستان بھر میں دو بڑی کارروائیوں کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی 28 نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں تحویل میں لے لی ہیں۔
سمگلنگ
میجر جنرل عابد مظہر نے کہا کہ شمالی بلوچستان میں 26 ایسے پروجیکٹس ہیں جو قومی اہمیت کے حامل ہیں اور ایف سی کے دستے ان پر بھی سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں