سوال اٹھتا ہے کہ وفاقی یا صوبائی حکومت یا خود ریاست کے پاس قدرتی وسائل کی ملکیت کہاں سے آتی ہے؟ یہ ملکیت وراثت میں ملتی ہے یا جہیز میں؟
سوالات
ماضی میں اس قسم کی پٹیشنیں آتی رہتی ہوں گی لیکن کسی نے ان کی سماعت کی کوشش نہیں کی۔ اس مرتبہ ایسا مختلف کیوں ہے؟