پاکستان ایئر لائنز کی تنظیم کی تنبیہ: ’حکومت سب چھوڑ کر ادائیگیاں کرے‘ انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے ادائیگیوں میں ناکامی کی صورت میں پاکستان کے اندر اپنے آپریشنز بند کرنے کی تنبیہ پر ٹریول ایجنٹس اور کرنسی ایکسچینج کے سیکریٹری نے تشویش ظاہر کی ہے۔