نوٹس میں کہا گیا کہ فیول کی سپلائی چین میں خلل کے باعث، احتیاطی تدبیر کے طور پر ایئرلائنز کو ہدایت دی جاتی ہے کہ زیادہ سے زیادہ ایندھن بیرون ملک سے لے کر آئیں۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی
تقریباً 19 سال بعد ایتھوپیا ایئر لائنز کی پہلی براہ راست پرواز منگل کی صبح کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی، جس میں ایتھوپیا کے تین وزیر مملکت، ان کی وزارتوں کے اعلیٰ افسران اور سفارت کاروں سمیت 110 مسافر سوار تھے۔