ایشیا جاپان: پانی کے نظام کے لیے نامعلوم شخص کا سونے کی اینٹوں کا عطیہ اوساکا کے میونسپل واٹر ورکس بیورو کو ملنے والی سونے کی اینٹوں کی مالیت 27 لاکھ پاؤنڈ ہے۔
بلاگ پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ پہلے شادیوں میں 10، 12 تولہ سونا دیا جاتا تھا، اب لوگ مہنگے سونے کی وجہ سے صرف تین چار تولے تک محدود ہو گئے ہیں۔