تحقیق انقلابی جین تھراپی سے چند ہفتوں میں سماعت واپس آ گئی: سائنس دان محقق کا کہنا ہے کہ بہرے پن کے لیے اس قسم کا علاج ’محض آغاز ہے‘۔
دنیا سویڈن: قرآن کی بے حرمتی کرنے والا شخص قتل سویڈش حکام نے 38 سالہ عراقی نژاد سلوان مومیکا کے قتل کے شبہ میں پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔ انہوں نے 2023 میں سویڈن میں قرآن کو کئی بار نذر آتش اور بے حرمتی کی تھی۔