جنگلات اگانا نہایت اہم ہے مگر بدقسمتی سے ہم گلگت بلتستان میں معمولی رقبے پر جو قدرتی جنگلات ہیں ان کو تہہ و تیغ کرنے میں مصروف ہیں۔
سکردو
موسمیاتی تبدیلیوں کے گلگت بلتستان پر بھی گہرے اثرات پڑے ہیں جس کے باعث موسم سرما میں یہاں برف باری کم اور موسم گرما میں برف پگھلنے میں کمی ہوئی ہے۔