میگزین گانچھے سے اسلام آباد تک گھوڑے پر سفر کا ریکارڈ بنانے کی خواہش سیاچن کے ضلع گانچھے کے نواحی گاؤں گلشن کبیر سے راولپنڈی کا سفر جسے گانچھے کے رہائشی موسیٰ علی گھوڑے پر طے کرنے کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔
ملٹی میڈیا ’یہ سکون کہیں اور نہیں‘: دبئی سے سکردو انٹرنیشنل پرواز کی آمد پہلی بین الاقوامی پرواز سے سکردو پہنچنے والے مسافروں میں گلگت بلتستان کی روائتی ٹوپی اور تحائف بھی دیے گئے۔