دنیا امریکہ: سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر انڈین شہری کو قید نیویارک کی عدالت نے سکھ علیحدگی پسند رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کروانے کی سازش کے جرم میں نکھل گپتا کو ساڑھے 19 برس قید کی سزا دی۔
بلاگ راولپنڈی کا پہلا سکھ حکمران ملکھا سنگھ تھئے پوریہ کون تھا ؟ ملکھا سنگھ کی زندگی اگرچہ جنگ و جدل میں گزری، تاہم راولپنڈی انہی کے دور میں پھلنا پھولنا شروع ہوا۔