ایک فیکٹری مالک خرم خواجہ کہتے ہیں کہ ’آج سیالکوٹ خود ایک برانڈ بن چکا ہے۔ دنیا کا کوئی بھی بڑا سپورٹس برانڈ اگر اعلیٰ معیار کی فٹ بال بنوانا چاہتا ہے تو اس کی پہلی منزل سیالکوٹ ہوتی ہے۔‘
الیکشن 2024
ضلع سیالکوٹ کے شہری علاقوں پر مشتمل حلقے این اے 71 میں انتخابی مہمات زورو و شور سے جاری ہیں تاہم پی ٹی آئی کی خاتون امیدوار کو مشکلات کا سامنا ہے۔