پاکستان گوادر: پہاڑی تودہ گرنے سے ایک بچہ ہلاک، چار افراد ملبے تلے ڈی سی گوادر عزت نذیرکے مطابق یہ حادثہ جیونی کے علاقے دران میں پیش آیا جو سمندر کے قریب ایک تفریحی مقام ہے۔