’آپریشن ہاک آئی سٹرائیک‘ کے تحت کیے گئے یہ حملے امریکی اہلکاروں پر ہونے والے ایک حملے کے جواب میں کیے گئے۔
شام
احمد الشرع کی ماسکو سے واشنگٹن تک سفارت کاری، اسرائیل سے براہِ راست مذاکرات اور ایران سے فاصلہ۔ کیا ’نیا شام‘ مسلح گروہوں اور دشمنیوں پر غالب آ گیا؟