کرکٹ افتخار احمد آٹھویں نمبر پر بیٹنگ کے مستحق نہیں افتخار جن صلاحیتوں کے حامل کرکٹر ہیں، پاکستان کرکٹ ٹیم ان سے مکمل طور پر فائدہ اٹھانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔
کرکٹ فواد، یاسر، حسن علی انگلینڈ ٹیسٹ سکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں سپنر ابرار احمد اور تیز بولر محمد علی کو موقع دیا ہے۔