ونڈسر کیسل میں ہونے والی تقریب کے لیے قلعے کے اندر مالی، آرکائیوسٹ، باورچی، فوجی بینڈز اور موسیقار سب مل کر کام کر رہے ہیں۔
شاہی خاندان
پرنسس آف ویلز شہزادی کیٹ شاہ چارلس کی سالگرہ منانے کے لیے ’ٹروپنگ دی کلر‘ تقریب میں شرکت کے لیے ہفتے کو چھ ماہ میں پہلی بار عوامی طور پر سامنے آئیں۔