جارجیا کے جنوب مشرقی علاقے کے لوگ 26 جون کو اس وقت حیرت زدہ ہو گئے جب ایک آگ کا گولہ آسمان کو چیرتا ہوا زمین پر آ گرا۔
شہاب ثاقب
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ رواں ماہ مشتری اور زحل کے ساتھ ساتھ شاید ہم ہمیشہ سے فلکی راز رہنے والے بیت الحم ستارے کو بھی دکھ سکیں۔