پیمرا نے نجی نیوز چینل اے آر وائی کی نشریات گذشتہ رات بند کرنے کا اعلان کیا، جس کے بعد چینل کے حق میں اور مخالفت میں ٹویٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
شہباز گل
اتوار کی صبح پاکستان تحریک انصاف کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے کہا گیا کہ عمران خان کے سابق سوشل میڈیا فوکل پرسن ڈاکٹر ارسلان خالد کے گھر پر چھاپہ مارا گیا اور چھاپہ مارنے والے ان کے سب گھر والوں کے موبائل فونز لے لیے گئے ہیں۔