لاہور میں تین پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث باپ بیٹے سمیت دو ملزمان شیخوپورہ میں پولیس کے ساتھ مبینہ فائرنگ کے تبادلے میں مارے گئے ہیں، جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
شیخوپورہ پولیس کے مطابق گذشتہ رات چلنے والی تیز آندھی سے سرکس کے شیروں کا پنجرہ الٹ کر کھل گیا اور شیر پنجرے سے نکل کر بھاگ کھڑے ہوئے۔