صادق خان کو سر کا خطاب دیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے ناقدین نے کہا کہ ’ناکام صادق خان کو انعام دے کر، کیئر سٹارمر نے ایک بار پھر دکھایا کہ لیبر کے لیے پارٹی پہلے، ملک دوسرے نمبر پر ہے۔‘
صادق خان
صادق خان کے مطابق وہ خود کو ستارہ پاکستان ملنے پر فخر اور انکساری محسوس کر رہے ہیں۔