صحت

کیمپس

گیٹس فاؤنڈیشن کی لمز میں مصنوعی ذہانت مرکز کے لیے گرانٹ منظور

لاہور یونیورسٹی آف مینیجمنٹ سائنسز (لمز) کے مطابق گیٹس فاؤنڈیشن کی گرانٹ سے مرکز کا مقصد ہسپتالوں اور مراکز صحت میں خواتین اور نوزائیدہ بچوں کی جان بچانے اور فوری ریفرل کے خطرے کی پیش گوئی کرنے والا اے آئی نظام متعارف کرانا ہے۔