پہلا ٹیسٹ 18 ستمبر سے گال میں شروع ہوگا لیکن 21 ستمبر کو آرام کا دن ہوگا جب ووٹنگ ہوگی۔
صدارتی انتخاب
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان عبدالرشید چنا کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی لیڈرشپ صدر مملکت کے انتخاب کے بعد سندھ کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کرے گی۔