یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب مشرق وسطیٰ کے سمندر میں طیارہ بردار جہاز کی قیادت میں امریکی بحری بیڑہ موجود ہے۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران کے حکام نے کہا ہے کہ مذاکرات کا بنیادی موضوع ایران کی ’نیوکلیئر فائل‘ ہو گا اور اس میں میزائل پروگرام پر بحث نہیں ہو گی۔