امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی ثالث کے ذریعے ملنے والی تازہ ترین ایرانی تجاویز کو ’بالکل ناقابل قبول‘ قرار دے کر مسترد کر دیا ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ پوپ لیو اور امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات کے بعد ویٹی کن کی جانب سے جاری کیا جانے والا بیان دو طرفہ تعلقات میں غیر معمولی کشیدگی کا اعتراف ہے۔