لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
ایران کے وزیرِ خارجہ نے جمعے کو کہا کہ کہ تہران کو امریکہ پر ’اعتماد نہیں‘ اور وہ واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات میں صرف اسی صورت دلچسپی رکھتا ہے جب امریکہ سنجیدہ رویہ اختیار کرے۔