پاکستان پاکستان نے فلوٹیلا پر سوار سابق سینیٹر کی واپسی کے لیے یورپی ملک سے مدد مانگ لی وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی کو بتایا کہ چونکہ پاکستان کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات نہیں لہٰذا ہم نے اس معاملے میں ایک یورپی ملک کی مدد مانگی ہے۔