الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی، سرکاری نتائج کا تازہ ترین احوال۔
صوبائی انتخابات
نواز شریف نے پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن کرانے کے فیصلے کو ’ون مین شو‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسا حکم دینے والے ججوں کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہیے۔