خیبرپختونخوا اسمبلی: 78 نشستوں کے ساتھ پی ٹی آئی کی برتری، ن لیگ کی 5 نشستیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے غیر حتمی، سرکاری نتائج کا تازہ ترین احوال۔

پاکستان میں عام انتخابات کے سلسلے میں جمعرات (آٹھ فروری) کو ووٹنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد غیرحتمی، سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی/آزاد امیدواروں کی نشستیں 78 ہیں جب کہ نواز لیگ کی پانچ نشستیں ہیں۔

صوبہ خیبر پختونخوا میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے غیر حتمی نتائج کو یہاں یکجا کیا جا رہا ہے۔

زیادہ پڑھی جانے والی سیاست