زاویہ جمائما گولڈ سمتھ یہود اور اسلام دشمنی، دونوں پر بات کروں گی: جمائما گولڈ سمتھ جس طرح ہم اسلاموفوبک بنے بغیر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی حکومت پر تنقید کر سکتے ہیں، اسی طرح لوگوں کو چاہیے کہ یہود دشمنی کا غلط لیبل لگائے بغیرغزہ میں اسرائیل کے اقدامات پر تنقید کریں۔
ایشیا یو اے ای: یہودیوں کی پہلی عبادت گاہ 2022 تک بنے گی ابوظہبی کے ’بین المذاہب ہم آہنگی کمپلیکس‘ میں یہودیوں کی عبادت گاہ کے علاوہ مسجد اور گرجا گھر بھی تعمیر کیا جائے گا۔