پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ ٹورونٹو میں ایئر ہوسٹس حنا ثانی کے وکیل ضمانت کے لیے دو مرتبہ عدالت کے سامنے پیش ہو چکے اور اب تیسری سماعت پیر کو ہو گی۔
ضمانت
اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فیضان حیدر گیلانی نے جمعے کو چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے سے متعلق مقدمے کی سماعت کی۔