اعتراض کیا جا رہا ہے کہ حکومت نے بھرتیوں میں قبائلی اضلاع کے امیدواروں کو نظر انداز کیا ہے اور بندوبستی اضلاع سے زیادہ امیدوار بھرتی کیے گئے ہیں۔
ضم شدہ اضلاع
خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے 20 مئی 2021 کو ایک قانون اے ڈی آر (آلٹرنیٹ ڈسپیوٹ ریزولوشن ایکٹ) سات میں سے چھ ضم شدہ اضلاع میں نافذ کرنے کا فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا ہے۔