کراچی کے علاقے کورنگی میں فائرنگ سے جان سے جانے والے طالب علم لاریب کے والد کے مطابق ملزمان نے مقتول سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی، جس میں ان کی کتاب کا ڈیٹا تھا، جس کی وجہ سے انہوں نے مزاحمت کی۔
طالب علم
پولیس کی تحقیقات میں انکشاف ہوا کہ موت سے پہلے 17 سالہ نوجوان نے ساتھی طلبہ کے ستائے جانے سے بچنے کے لیے ہاسٹل کے کئی کمروں میں پناہ لینے کی کوشش کی اور انہیں بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔