ہوائی اڈے کے حکام نے بتایا کہ طیارہ بحفاظت زمین اتر گیا اور رن وے پر تقریباً دو تہائی فاصلہ طے کر کے رک گیا جس کے بعد اسے گاڑی کی مدد سے کھینچ کر وہاں سے ہٹا دیا گیا۔
طیارہ
مسلم اکثریتی علاقے داغستان میں ایک ہوائی اڈے پر سینکڑوں اسرائیل مخالف مظاہرین داخل ہو گئے جن کے ہاتھوں میں فلسطینی جھنڈے تھے۔