آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئز کے مطابق: ’ناتھن پورٹر کی قیادت میں آئی ایم ایف کی ٹیم موجودہ سٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت پہلے جائزے کے لیے دو نومبر سے پاکستان کا دورہ کرے گی۔‘
عالمی مالیاتی فنڈ
آئی ایم ایف کی پاکستان میں نمائندہ ایستھر پیریز نے کہا ہے کہ نو جون 2023 کو اپنا بجٹ پیش کرنے سے قبل موجودہ بیل آؤٹ پیکج کے تحت قسط کے اجرا کے لیے نویں اور آخری جائزے کی منظوری بورڈ سے حاصل کی جا سکتی ہے۔