زاویہ آصف محمود کیا ڈالر کی بادشاہت ختم ہونے والی ہے؟ ڈالر راج کے لیے ایسے خطرات پیدا ہو چکے ہیں، جو بالآخر اس کی بادشاہت کے زوال کا باعث بنیں گے۔