دنیا ایران آبنائے ہرمز کھلا رکھنے، حملے نہ کرنے کا اعلان کرے: امریکہ امریکی حکام نے صحافیوں کو بتایا کہ ٹرمپ امریکی مذاکرات کاروں کو ایران کے ساتھ معاہدہ طے کرنے کے لیے محدود وقت دے رہے ہیں۔
ایشیا عباس عراقچی اہم ملاقاتوں کے بعد پاکستان سے روانہ ہو گئے: ایرانی سرکاری میڈیا ارنا کی رپورٹ کے مطابق عباس عراقچی پاکستان میں اہم ملاقاتوں کے بعد روس کے لیے روانہ ہو گئے۔