پاکستان افغانستان کو اپنی ’مسلح سوچ‘ تبدیل کرنا ضروری ہے: پاکستان حالیہ برسوں میں پاکستان مسلسل افغان طالبان حکام سے ٹی ٹی پی اور دیگر عسکریت پسند گروہوں کے خلاف ’قابل تصدیق‘ کارروائی کا مطالبہ کرتا رہا ہے۔
پاکستان ہنگو میں 8 عسکریت پسند، دو افسر سمیت چھ اہلکاروں کی موت: فوج پاکستان فوج کے مطابق جان سے جانے والوں میں ایک کیپٹن اور ایک لیفٹیننٹ شامل ہیں۔
پاکستان بلوچستان: الگ الگ حملوں میں خاتون کانسٹیبل، اسسٹنٹ پروفیسر کی اموات، دالبندین میں تھانے پر حملہ