وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ولی عہد کو جلد از جلد پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی پرزور دعوت دی جسے ولی عہد نے بخوشی قبول کر لیا۔
عمرہ
مئی 1949 میں حکومت پاکستان نے سٹیٹ بینک کے آرڈر میں ترمیم کر دی جس کا مقصد مرکزی بینک کو اختیار دینا تھا کہ وہ حاجیوں کے لیے خصوصی ’حج نوٹ ‘ جاری کر سکے۔