ایک تحقیق کے مطابق جو لوگ ناشتہ نہیں کرتے ان کی دل کی بیماری سے قبل از وقت موت کا خطرہ 75 فیصد زیادہ سکتا ہے۔
غذائیت
نیشنل نیوٹریشن سروے 2018 کے مطابق صوبہ پنجاب میں 41 فیصد خواتین، جو بچے پیدا کرنے کی عمر میں ہیں، خون کی کمی کا شکار ہیں، جبکہ 25 فیصد میں وٹامن اے کی کمی ہے اور 80 فی صد سے زائد خواتین وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں۔