دنیا نتن یاہو کے حکم پر اسرائیل فوج کے غزہ پر دوبارہ ’طاقت ور‘ فضائی حملے اسرائیلی وزیر اعظم نے حماس پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگانے کے بعد منگل کو غزہ پر فوری طور پر ’طاقتور حملے‘ کرنے کا حکم دیا ہے۔
دنیا اسرائیل قید سے رہائی پر فلسطینیوں کا جشن: ’ہم نے صرف آزادی کا خواب دیکھا‘ فائر بندی معاہدے اور قیدیوں کی رہائی کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے اور غزہ میں جشن کے مناظر دیکھنے میں آئے۔