دنیا پاکستان سمیت 18 ممالک کی غزہ میں اسرائیلی حملوں اور طبی مرکز پر بمباری کی مذمت مشترکہ بیان میں اسرائیل سے جنگ بندی برقرار رکھنے، شہریوں اور طبی مراکز کے تحفظ اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
ایشیا غزہ پر اسرائیل فضائی حملے میں حماس کے عسکری ونگ کے سربراہ کی موت حماس نے عسکری ونگ کے سربراہ عزالدین البیک کی موت کی تصدیق کی ہے۔