حکام کے مطابق یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا ٹاسک فورس یونٹ ہے، جس کے اہلکاروں کا ہدف کھیتوں میں آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے 10 سے 15 منٹ کے اندر موقع پر پہنچنا ہے۔
انڈین پنجاب کے کاشت کار زمین کو اگلی فصل کے لیے تیار کرنے کے لیے فصلوں کی باقیات کو تیزی سے جلانے میں مصروف ہیں۔