انڈین سول ایوی ایشن نے بتایا کہا کہ بیچ کرافٹ سی 90 (ایئر ایمبولینس کا) جہاز پیر کو مشرقی ریاست جھارکھنڈ کے کسریا علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔
فضائی حادثہ
لیبیا کے چیف آف جنرل سٹاف محمد علی احمد الحداد کا طیارہ انقرہ سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔