جعفر پناہی کو ماہ رواں کے شروع میں غیر حاضری میں ایک سال قید اور ملک کے خلاف ’پروپیگنڈا سرگرمیوں‘ پر سفری پابندی کی سزا سنائی تھی۔
فلم سازی
صائمہ بلوچ کے مطابق: ’اس فلم میں رقص تو ہے، مگر رقصِ بسمل نہیں بلکہ خوشی والا ڈانس ہے، رجو نے رلایا تھا، صاحبہ ہنسائے گی اور اس کی گارنٹی ہے کہ آپ سب ہنستے ہوئے گھر جائیں گے۔‘