فلم ’گھوسٹ سکول‘ پر پابندی حقیقت بدل دے گی؟ ڈائریکٹر کا سوال سندھ کے دیہی علاقوں میں ’گھوسٹ سکول‘ کے مرکزی خیال پر بننے والی فلم پر سندھ میں پابندی کے بعد فلم ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کیا اس سے حقیقت بدلے گی؟
نقطۂ نظر ستلج، پانی بول رہا ہے او ٹی ٹی پلیٹ فارم زی فائیو پہ ’ستلج‘ آئی تو جیسے کسی بسری ہوئی یاد نے کروٹ لی۔