کراچی میں قائم نیا ڈیجیٹل پلیٹ فارم ایسی مقامی کہانیاں سامنے لانا چاہتا ہے جن میں ناظرین کو زندگی، رشتوں اور اردگرد کے معاشرے کی جھلک دکھائی دے۔
ولید کامران کا کہنا ہے کہ ’کلاسیکل ڈانس ایک ایسا آرٹ ہے جو طبیعت میں ٹھہراؤ پیدا کر کے شخصیت کو نکھار دیتا ہے۔‘