چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے ہفتے کی رات پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری پر وفاقی حکومت کو جوڈیشل انکوائری کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔
فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان پڑوسی ملک بھارت کے ساتھ تعاون اور دوستی کرنا چاہتا ہے، لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ کشمیر کی آئینی حیثیت کو پانچ اگست 2019 سے پہلے والی پوزیشن پر لایا جائے۔
پاکستان کا چاند ہو یا کرکٹ، ان دونوں پر کشمیری اپنا پیدائشی حق جتاتے ہیں۔