فواد چوہدری دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کی خبروں پر پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کے احتجاج کے تناظر میں پاکستان کی مجموعی سیاسی صورت حال پر انڈپینڈنٹ اردو کی لائیو اپ ڈیٹس

فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے خلاف بیان بازی پر گرفتار کرنے کے بعد بدھ کو عدالت میں پیش کیا گیا (انڈپینڈنٹ اردو)