لاہور

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی، انس رضوی، دیگر کے خلاف مقدمہ درج

پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے شہر مریدکے میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی، ان کے بھائی انس رضوی اور جماعت کے متعدد رہنماؤں کے خلاف انسداد دہشتگردی ایکٹ اور دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔